ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا دورہ جیل

نارووال(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نارووال عارف حمید شیخ نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا۔مجسٹریٹ سیکشن 30آصف جاوید، سٹاف آفیسر سیشن کورٹ محمدعمران چوہدری اور شاہد نذیر بسرا ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر نارووال بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے جیل میں قائم ڈسپنسری کا بھی دورہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں