نامعلوم افراد بکرے چوری کر کے فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان بکرے چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ممتاز نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ چک 737گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے بکرے مالیت 1لاکھ 80ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں