کمالیہ(نامہ نگار)امانت میں خیانت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق شہبا ز نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک335گ ب بشارت وغیرہ نے اسکا ملکیتی ٹرک مالیت 40لاکھ روپے خرد برد کے سخت زیادتی کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔