فارم سے مچھلی چوری کرنے پر مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)فارم سے مچھلی چوری کرنیوالے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق حق نواز نے تھانہ بھسی میں درخواست دی کہ چک 57/3ٹکڑا کمالیہ ملزمان حیدر وغیرہ نے اسکے فارم سے مچھلی مالیت 50ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں