شاہد جمیل ایڈووکیٹ سے اظہار تعزیت

ماموں کانجن (نامہ نگار ) نامور وسماجی شخصیت ملک شاہد جمیل ایڈووکیٹ کے والد ملک محمد جمیل کی وفات پر ملک محمد مصطفی وٹو ایڈووکیٹ صدر بار تاندلیانو ا لا۔ شگفتہ جمیل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ۔ صحافی محمد سلیم دیوانہ’ رانا شہادت علی۔صحافی وسیم دیوانہ ۔چوہدری فہد تمیمی ودیگر نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں