شورکوٹ کی نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

شورکوٹ چھائونی (نامہ نگار)تھانہ شورکوٹ چھاؤنی کی حدود میں پکی نہر سے45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی۔تھانہ کینٹ کی حدود میں واقع پکی نہر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جس کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ تھانہ کینٹ پولیس نے نامعلوم شخص کی لاش اپنی تحویل میں لیکر کاروائی شروع کر دی جبکہ متوفی کی شناخت کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں