مسلح ڈاکوئوں کی ساہیوال میں وارداتیں

ساہیوال(بیورو چیف) ڈاکو اسلحہ کے زور پر بیوپاریوں، زمینداروں، پراپرٹی ڈیلر اور تاجر سے 46 لاکھ 26 ہزار 700 روپے کی نقدی زیورات، تین موٹر سائیکل، آٹھ موبائل چھین کر لے گئے۔ڈا کو گن پوائنٹ پر انصار گلی سے مشرف شہباز کمپنی ملازم سے موبائل نقدی 95 ہزار روپے۔ ماجد فرید فیلنگ اسٹیشن چک78 پانچ آر کے قریب محمد رشید مکینک سے نقدی مو بائل 70 ہزار روپے چھین لئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں