جین زی میری والدہ کے بیان کے حقیقی معنی نہیں سمجھتے، سعدیہ فیصل

لاہور (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل کی صاحبزادی و اداکارہ سعدیہ فیصل کا کہنا ہے کہ جین زی میری والدہ کی رائے کے پیچھے چھپے حقیقی معنی نہیں سمجھتے۔سعدیہ فیصل اداکارہ و ماڈل ہیں جبکہ ان کی والدہ صبا فیصل سینئر اداکارہ ہیں، ان کے بھائی ارسلان اور سلمان فیصل بھی اداکار ہیں۔صبا فیصل کے بیانات اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتے ہیں اور انہیں صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔حالیہ پوڈ کاسٹ میں سعدیہ فیصل نے بات کی کہ آیا وہ والدہ کے بیانات سے متفق ہیں یا نہیں اور وہ والدہ کے وائرل ہونے والے بیانات کو قبول کرتی ہیں؟انہوں نے کہا کہ والدہ نے تجربے سے سب کچھ سیکھا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں