بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

گوجرہ (نامہ نگار)فیسکو ٹاسک فورس نے دو بجلی چور رنگے ہا تھو ں پکڑ لئے۔ فیسکو اہلکارو ں کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 244 گ ب کا محمد اویس اور چک نمبر 357 ج ب کا محمد ندیم اپنے میٹرو ں سے ڈا ئرکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں مصروف ہیں جس پر فیسکو ا ہلکارو ں نے الگ الگ چھا پے مار کر انہیں بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور تحریری طور پر تھا نہ صدر پولیس گوجرہ کو دے دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں