سالانہ ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری، بھارت بدستور سرفہرست

دبئی(سپورٹس نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے سالانہ ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری کر دی، جس میں بھارت 118 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ 113 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ آسٹریلیا 109 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر برقرار ہے۔رینکنگ میں جنوبی افریقا نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے پاکستان کو پیچھے چھوڑ کر چوتھی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں