فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر سید انصر عباس نقوی ایڈوو کیٹ اور سب انسپکٹر سید ناصر عباس نقوی کے بڑے بھائی سید ارشاد عباس نقوی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ مکوآنہ قبرستان میں ادا کر دی گئی ، جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔




