ارشدیپ سنگھ و ثمرین کور کے تعلق کی افواہیں، سوشل میڈیا پر ہلچل

ممبئی (سپورٹس نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، جہاں ان کے اور پنجابی اداکارہ و ماڈل ثمرین کور کے درمیان مبینہ تعلق کی افواہیں زور پکڑ رہی ہیں۔یہ قیاس آرائیاں اس وقت شروع ہوئیں جب ارشدیپ سنگھ نے اسنیپ چیٹ پر چند تصاویر شیئر کیں، جن میں وہ ایک نامعلوم خاتون کا ہاتھ تھامے دکھائی دیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں