تھرڈسیڈڈ امریکی سٹارکو کو گف اٹالین اوپن ٹینس ویمنزسنگلز سیمی فائنل میں داخل

روم (سپورٹس نیوز) امریکی نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کی تھرڈ سیڈڈ کوکوگف اور رومانیہ کی ٹینس کھلاڑی سورانا کرسٹیا اپنی فتوحات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ڈبلیو ٹی اے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں 22سالہ کوکوگف نے ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میچ میں دوسرے رائونڈ میچ میں روسی حریف کھلاڑی میرا اینڈریوا کو مات دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں