گوجرہ(نامہ نگار)ماہر تعلیم ماسٹر سعید عالم کی اہلیہ ،ماسٹر خورشید عالم کی بھابی اور محمد طیب کی والدہ محترمہ احرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کرگئیں مرحومہ کو ایک بڑے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انکے آبائی گائوں چک نمبر357ج ب کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیاگیا ۔جنازہ میں معززین علاقہ ،اساتذہ اکرام سمیت دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی کثیر تعدادنے شر کت کی۔




