فہد مصطفی ، مہوش حیات سلورسکرین پرایک ساتھ نظرآئینگے

کراچی (شوبز نیوز) فہد مصطفی اور مہوش حیات سلورسکرین پرایک ساتھ نظرآئیں گے،فلم کا ٹریلر ریلیزکردیاگیاہے۔ فہد مصطفی اور مہوش حیات اپنی نئی ہارر فلم زومبائیڈ کے ذریعے آٹھ سال بعد ایک ساتھ بڑی سکرین پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔عیدالاضحی پر ریلیز ہونے والی اس فلم کا آفیشل ٹریلر فلم والا پروڈکشنز کی جانب سے جاری کیا گیا، فلم کی ہدایت کاری نبیل قریشی نے کی ہے جبکہ اسے فضا علی میرزا اور نبیل قریشی نے پروڈیوس کیا ہے۔ ٹریلر میں فہد مصطفی اور مہوش حیات کو ایک زومبی سے متاثرہ دنیا میں خطرناک حالات کا سامنا کرتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں