دبئی(سپورٹس نیوز) آئی سی سی نے ایک بار پھر بھارت پر نوازشات کر دیں۔آئی سی سی نے بورڈ میٹنگ بھارت کے شہر احمد میں رکھ لی، آئی سی سی بورڈ میٹنگ بھارت میں رکھی گئی تاکہ پاکستان میٹنگ میں شرکت نہ کر سکے، کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کی آئی سی سی میٹنگ میں شرکت غیر یقینی ہے۔کرکٹ ویب سائٹ نے مزید بتایا کہ آئی سی سی کی میٹنگ 30 اور 31 مئی کو بھارت کے شہر احمد آباد میں ہو گی




