سپیشل اولمپکس پاکستان نیشنل گیمز اختتام پذیر ٹائٹل پنجاب کے نام

اسلام آباد(سپورٹس نیوز) سپیشل اولمپکس پاکستان نیشنل گیمز اختتام پذیر ہو گئیں، ایونٹ کا ٹائٹل پنجاب کے نام رہا۔وفاقی سیکرٹری اور ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ محی الدین احمد وانی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، سپیشل کھلاڑیوں نے شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔پنجاب نے 12 گولڈ میڈلز کیساتھ گیمز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں