منشیات فروشی پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خریدو فروخت کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی بابر ندیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملز م عدنان منظور کے خلاف 560گرام چرس اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں