کمالیہ(نامہ نگار)جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اسد علی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ ملزم محمد افتخار نے ادھار لی گئی رقم کے عوض 20لاکھ روپے کا جعلی و بوگس چیک دے دیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔