ریٹائر پروفیسر شمس السلام شمسی انتقال کر گئے

گوجرہ(نامہ نگار)گورنمنٹ پوسٹ گریجوا یٹ کالج گوجرہ کے ریٹائرڈ پروفیسر وسینئر ممبر بار شمس السلام شمسی ایڈووکیٹ مختصرعلالت کے بعد انتقال کر گئے۔مرحوم کو ایک بڑے نماز جنازہ کی ادا ئیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیانماز جنازہ میں سیاسی وسماجی،وکلاء ،ڈاکٹرز،صحافیوں سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق کھنے والی شخصیات کی کثیر تعدادنے شر کت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں