ستر سالہ شخص گرمی کی شدت سے جاںبحق

گوجرہ(نامہ نگار) ڈجکوٹ روڈ پر ستر سا لہ شخص گرمی کی شدت کے باعث جا ں بحق ہوگیا۔ معلو م ہوا ہے کہ 70سا لہ نامعلو م شخص ڈجکوٹ روڈ پر شدید گرمی میں پیدل جارہا تھا کہ اچانک سڑک کنارے گر کر بے ہو ش ہو گیا جسکو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل گوجر ہ منتقل کردیا گیا جہا ں پر وہ جانبر نہ ہوسکا صدر پولیس گوجرہ نے نعش تحویل میں لے کر ورثا کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں