بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقا ت عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث22مئی کو صبح چھ سے صبح نو بجے تک132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس ) گرڈسٹیشن کے منٹگمری بازار فیڈر23مئی کو صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ ،ٹی اینڈ این پاکستان فیڈرصبح ساڑھے سات سے ساڑھے گیارہ بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے بکر منڈی، لکڑمنڈی، لیاقت آباد، علی ہائوسنگ، خالد آباد، ناظم آباد، سدھار فیڈرصبح آٹھ سے دن گیارہ بجے تک132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے زاہد جی، ستیانہ ویلیج، نیلی بار، مدوآنہ، المحمود، ونہار مل، اعظم کاٹن ویسٹ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں