کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان واٹر سپلائی کا ٹرانسفارمر چوری کرکے لے گئے مقدمہ درج ۔ نصراللہ نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 350 گ ب نامعلوم ملزمان نے واٹر سپلائی کاٹرانسفارمر مالیت 4لاکھ روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔