فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 23 مئی کو صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے ڈپو بازار فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے گلستان کالونی ،راجہ روڈ فیڈر24مئی کو صبح آٹھ سے دوپہر دوبجے تک132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے عید گاہ روڈ،ماڈل ٹائون ،سٹیٹ لائف فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کچہری رو ڈفیڈر132کے وی گوکھووال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد ،ایڈن آرچرڈ ون ،ایڈن آرچرڈ ٹو ،ملت روڈ ،ڈرائی پورٹ ،ساندل فیڈر132کے وی چنیوٹ رو ڈگرڈسٹیشن کے کریسنٹ بورڈ ،ملت روڈ ،ڈرائی پورٹ ،ساندل ،سپر ،جیگوار ،کلاش ،ملت ٹائون ، فیصل سعید ، غوثیہ آباد فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے واپڈا سٹی ،فاریسٹ پارک ،رفیق سپنگ ،لاٹھیانوالہ ،فخر آباد ،فاروق سپننگ ،وادی ستارہ ،حسن سپننگ ٹو ،یو ای ٹی ،بسم اللہ میگنا ،انٹر لوپ ،سبوآنہ ،چوہدری والا،آرزو ،ایم کے سنز ،نیو ایم کے سنز،بیسٹ ایکسپورٹ فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے نیو ڈرائی پورٹ ،سجاد اسٹیٹ ،دھنولہ انڈسٹریل فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے غنی سرامکس کی بجلی معطل رہے گی۔




