طالب علم پر تشدد کرنے پر مقدمہ

گوجرہ (نامہ نگار)نوجوا ن ڈنڈے مار کر 13 سا لہ طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا۔ محلہ قا دری دربار کے اظہار علی نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکا 13 سا لہ بیٹا اریا ن سکول سے واپس گھر آ رہا تھا کہ ماڈل ٹاؤ ن کا مادے محمد اسکو زبر دستی اپنے گھر لے گیا اور ڈنڈو ں سے اسکو تشدد کا نشا نے بناتے ہوئے شدید زخمی کردیا سٹی پو لیس نے مقدمہ کے اندرا ج کے بعد ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں