اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے منتخب کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن ہوا ۔ اس موقع پر ہیڈ کوچ اولمپین منظور الحسن ،کوچ اولمپین خواجہ محمد جنید سمیت دیگر کوچنگ اسٹاف بھی موجود رہا۔