مرکز جماعت ِ سراجیہ لال کوٹھی میں نماز عیدالاضحی سات بجے ہو گی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) مرکز جماعت ِ سراجیہ لال کوٹھی آبادی جیون سنگھ والا پیپلز کالونی نمبر 1 میں عیدالاضحی کی نماز صبح 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔پروفیسر ڈاکٹر عاصم عارف خصوصی خطاب فرمائیں گے جبکہ نمازِ عید قاری مزمل پڑھائیں گے۔ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دُعا کی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں