نامعلوم افراد ٹیوب ویل کی تارچوری کر کے لے گئے

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کی ٹیوب ویل کی تار چوری کرکے لے گئے مقدمہ درج ۔تفصلات کے مطابق محمد اشرف نے تھانہ رجانہ میں درخوا ست دی کہ چک 251گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے ٹیوب ویل کی تار مالیت 2لاکھ 57ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج کرکے پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں