ہم نے30سے40رنز کم بنائے’ جوش انگلس

راولپنڈی (سپورٹس نیوز) آسٹریلوی کپتان جوش انگلس کا کہنا ہے کہ بولرز نے اچھی اور بہترین لائن پر بولنگ کروائی، ہم نے30 سے 40 رنز کم بنائے۔جوش انگلس نے کہا کہ مارنس یہاں پی ایس ایل کھیلیں ہیں، ان سے بہت مدد مل رہی ہے، مارنس وکٹوں کے بارے میں بتاتے رہتے ہیں۔واضح رہے کہ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کی اور 44 اعشاریہ 1 اوورز میں 200 رنز پر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں