لاہور(شوبز نیوز) معروف اداکارہ رمشا خان کا کہنا ہے کہ میں بالی ووڈ یا ہالی ووڈ میں کام کرنے سے پہلے اپنے ملک میں زیادہ اور بہتر کام کرنا چاہوں گی، یہاں رہ کر اپنا دائرہ وسیع کرنا چاہتی ہوں فنی کیریئر کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کرنے کی کوشش کی ہے نئے اداکار بہت اچھا کام کررہے ہیں کی۔دورانِ انٹرویو رمشا خان سے ان کے حالیہ آئی ٹم نمبر ویسے سے متعلق سوال پوچھا گیا، جس پر انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں بھی تبدیلی آ رہی ہے اب فلمیں بننے لگی ہیں لیکن اب بھی کئی لوگ ایسے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے ڈرامے جیسے ہیں ویسی رہنے چاہیے۔




