دنیا بھر میں تھروبال کے کھیل کا عالمی دن 17اگست کو منایا جائیگا

کراچی (سپورٹس نیوز)دنیا بھر میں تھروبال کے کھیل کا عالمی دن 17 اگست کو منایا جائے گا۔ گزشتہ روز ورلڈ تھروبال فیڈریشن کے صدر اور پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی تھروبال کا عالمی دن 17 اگست کو منایا جائیگا جس کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئیں اور اس دن ملک بھر میں تھروبال کے نمائشی مقابلے منعقد کروائے جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں