پیرس میں پی ایس جی کی چیمپئنز فٹبال لیگ میں جیت پر ہنگامہ

پیرس(سپورٹس نیوز)پیرس میں پی ایس جی کی چیمپئنز فٹبال لیگ میں جیت ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگئی ،پولیس اور شائقین میں شدید جھڑپیں ہوئیں، تقریباً چار سو افراد کو گرفتار کرلیا گیا، ہنگامہ آرائی کے دوران سات پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، بس سٹاپ کو نقصان پہنچا، کئی موٹرسائیکلیں نذر آتش کر دی گئیں۔مظاہرین نے فضا میں چھوڑنے والی آتش بازی سامنے کھڑے پولیس اہلکاروں پر چلادی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں