رافیل نڈال کے بعد ٹینس کی دنیا کو نیا”رافا” مل گیا

پیرس (سپورٹس نیوز) رواں سال کے دوسرے گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں14مرتبہ کے چیمپئن رافیل نڈال کی رخصتی کے بعد، سپین کے19سالہ نوجوان کھلاڑی رافیل جوڈار نے اپنی شاندار کارکردگی سے ٹینس کی دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق گزشتہ سال دنیا میں 707 ویں رینکنگ پر موجود رافیل جوڈار نے اپنے پہلے ہی پیرس کلے کورٹ گرینڈ سلام کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں