سڈنی (سپورٹس نیوز)سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر این ہیلی اپنی ٹیم پر برس پڑے، انہوں نے آسٹریلین بیٹرز کے اسپنرز کو کھیلنے کے انداز پر سوالات اٹھا دئیے۔این ہیلی کے مطابق مجھے نہیں علم دیگر ممالک کاتاہم آسٹریلوی کھلاڑیوں کے لیے 50 اوور کا گیم مشکل ہو گیا




