نیشنل جونیئر ایتھلیٹکس چیمپین شپ کی تیاریاں عروج پر

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام، خیبر پختونخوا اتھلیٹکس ایسوسی ایشن اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اسپورٹس خیبر پختونخوا کے تعاون سے نیشنل جونیئر ایتھلیٹکس چیمپین شپ7جون سے قیوم اسٹیڈیم، پشاور پشاور میں شروع ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں