لاہور(سپورٹس نیوز) جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن ٹینس 2026 میں مینز سنگل ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ایلگزینڈر زیوریو نے فائنل میں اٹلی کے فلیوویو کو بولی کو پورے 5 سیٹ کے مقابلے کے بعد شکست دی، دونوں کھلاڑیوں کے درمیان فائنل 4 گھنٹے 16 منٹ تک جاری رہا۔سخت مقابلے کے بعد زیوریو کیریئر میں پہلی مرتبہ گرینڈ سلم ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔




