میچ جیتنے کے بعد بین اسٹوکس کا نائٹ کلب واقعہ

لندن (سپورٹس نیوز) نیوزی لینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں فتح کے بعد انگلینڈ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس اور فاسٹ بولر اٹکسن تحقیقات کی زد میں آگئے۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق کپتان بین اسٹوکس اور تیز گیند باز گس اٹکنسن نائٹ کلب کے واقعے کے بعد زیر تفتیش ہیں۔یہ واقعہ جس کی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئی ہیں پیر کے اوائل میں لارڈز میں پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف انگلینڈ کی فتح کے بعد پیش آیا۔بورڈ نے ایک بیان میں کہا کہ ای سی بی فی الحال نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے اختتام کے بعد ٹیم پروٹوکول کی خلاف ورزی کی تحقیقات کر رہا ہے۔ ہم فی الحال مزید معلومات کی تلاش کر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں