فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ بلوچنی میں تعیناتASIمحمد مالک آج صبح لاہور ہائیکورٹ میںپیشی کیلئے گیا جہاں پر اُسے دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا اور پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی۔