نامعلوم افراد کیخلاف چوری کا مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے لے گئے مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد نبیل صفدر نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 336گ ب نامعلوم ملزمان نے موٹر پمپ ،تار اور دیگر سامان کل مالیت 2لاکھ 60ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں