گوجرہ پولیس نے 2منشیات فروش گرفتار کر لئے

گوجرہ(نامہ نگار) صدر پو لیس گوجرہ نے دو منشیات فروش قا بو کرکے بھاری مقدار میں چرس و شرا ب برآ مد کرلی ۔ معلو م ہوا ہے کہ صدر پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 360 ج ب کا ضیغم الطاف گائو ں میں چرس فروخت کرنے میں مصروف ہے جس پر پو لیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں قابو کرکے اسکے قبضہ سے 1400 گرا م چرس برآ مد کرلی علا وہ ازیں چک نمبر 354 ج ب کے محمد ندیم کو شراب فروخت کرتے ہو ئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور اسکو قبضہ سے 50 لیٹر شرا ب برآ مد کرلی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں