CPO نے دو تھانوں کے SHO کو تبدیل کر دیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او تنویر حسین نے دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کے باہمی تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تبدیل ہونے والوں میں ایس ایچ او بلوچنی سب انسپکٹر عدیل مصطفی کو تھانہ لنڈیانوالہ اور وہاں سے ایس ایچ او سب انسپکٹر محسن عباس ہرل کو ایس ایچ او تھانہ بلوچنی تعینات کر دیا۔ جنہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں