لال مل چوک چمڑا منڈی میں کاٹن ویسٹ کو آگ لگ گئی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیکٹری ایریا کے علاقہ لال مل روڈ پر خالی پلاٹ میں کاٹن ویسٹ کو آگ لگنے سے بھاری مالیت کا سامان جل گیا، ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کر کافی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا، بتایا جاتا ہے کہ لال مل چوک چمڑا منڈی میں خالی پلاٹ میں پڑی کاٹن ویسٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں