فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) رانا محمد صفدر خان (SB سٹور والے) کے بڑے بھائی رانا محمد اکرم خان رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ جن کی نمازجنازہ آج 13 جون بروز ہفتہ بعداز نماز عصر ساڑھے 5 بجے قادریہ مدرسہ (جامع مسجد قادریہ چوک) نزد پہاڑی گرائونڈ پیپلزکالونی نمبر2 میں ادا کی جائے گی۔ رانا محمد صفدر خان کا موبائل فون نمبر 0300-8661136 ہے۔”ڈیلی بزنس رپورٹ” کے ایڈیٹر ہمایوں طارق اور نیوز ایڈیٹر ریاض ملک نے سوگواران سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، آمین۔




