دس سکالرز کو PHDکی ڈگریاں جاری

لاہور(بیورو چیف)پنجاب یونیورسٹی نے شہباز شریف ولد محمد شریف کو ایگریکلچرل سائنسز (اینٹومولوجی)، راقیہ اشرف دخترمحمداشرف کو کلینیکل سائیکالوجی،ریحانہ غلام دخترقاری غلام مہرکو جغرافیہ، عائشہ علی دختراصغر علی کوایڈمنسٹریٹو سائنسز (مینجمنٹ)، ژنگ شوان یوولدژنگ ہائی پنگ کو تاریخ،سدرہ صابردخترمحمد صابر بٹ کو اردو،عنبرین بتول دخترواجد علی شاہ کو کیمسٹری، زہرہ افضل ملک دخترمحمدافضل ملک کو پولیٹیکل سائنس، محمد کاشف ولدعبدالغفارکو اسلامیات اورفائزہ عزیز دختر عزیز احمدکو مائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جینیٹکس کے مضمون میں، پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں