SI غلام عباس شاہ SHO تھانہ ستیانہ تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او تنویر حسین نے سابق ایس ایچ او تھانہ سی سی ڈی سب انسپکٹر غلام عباس شاہ کو ایس ایچ او تھانہ ستیانہ تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں