شرح سود 11.5فیصد برقرار

کراچی (بیوروچیف) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال کی آخری مانیٹری پالیسی میں شرح سود 11.5فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ، محاصل کے ہدف میں اس کمی کے باوجود حکومت کو توقع ہے کہ وہ اخراجات کو قابو میں رکھتے ہوئے جی ڈی پی کا 2.5 فیصد سرپلس پرائمری بیلنس حاصل کرلے گی، عمومی مہنگائی میں تیزی سے اضافہ ہوا جو مارچ کے 7.3فیصد کے مقابلے میں اپریل میں بڑھ کر سال بہ سال 10.9 فیصد اور مئی میں 11.7 فیصد تک پہنچ گئی، مہنگائی آئندہ چند ماہ تک دہرے ہندسوں میں برقرار رہ سکتی ہے، جسکے بعد اس میں بتدریج کمی کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں