پختہ سڑک پر ہل چلانے پر مقدمہ

گوجرہ ( نامہ نگار)پختہ سڑک پر ہل چلا نے وا لا مقدمہ کی زد میں آ گیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ ایس ڈی او ہا ئی وے غلا م مر تضیٰ کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 351 ج ب کا طاہر عرف طاری ٹریکٹر سے ہا ئی وے کی پختہ سڑک پر ہل چلا کر سڑک کو نقصا ن پہنچا رہا ہے جس پر انہو ں نے موقع پر پہنچ کر تھا نہ صدر کو تحریری طور پر آ گاہ کیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسکی تلا ش شروع کر دی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں