طلحہ سلیم فیصل آباد میں ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری نامزد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے حالیہ نوٹیفیکیشن کے ذریعے شہر فیصل آباد کے معرو ف سیاسی و سماجی کارکن طلحہ سلیم ایڈوو کیٹ کو ڈویژن فیصل آباد میں ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری کی ذمہ داری دی ہے۔ موصوف کو پارٹی خدمات کے پیشِ رفت اس اہم ذمہ داری سے نوازا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں