ڈرامہ سیریل ڈاکٹر بہو’ فیضان نے منا کو دھوکہ کیوں دیا؟

کراچی (شوبز نیوز) نجی ٹی وی پر نشر کیے جانے والے مقبول ڈرامہ سیریل ڈاکٹر بہو میں ان دنوں منا اور فیضان کی کہانی مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ڈرامے میں شادی شدہ زندگی میں بے وفائی اور دھوکے کو جس حقیقت پسندانہ انداز میں دکھایا گیا ہے، اسے ناظرین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور اداکارہ ہاجرہ یامین کی جاندار اداکاری کی بھی خوب تعریفیں ہو رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں