محنت کش خاتون کی بکریاں چوری

گوجرہ ( نامہ نگار )چو رو ں نے محنت کش خاتو ن کی قیمتی بکریا ں چوری کر لیں ۔ معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر245 گ ب تلونڈی کی رخسا نہ کوثر نے اپنی بکریا ں گھر کے باہر باندھ رکھی تھیں کہ نا معلو م چور ہزارو ں روپے مالیتی بکریا ں چوری کرکے فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر تھا نہ صدر نے مقدمہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں